کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا

منیر سامی کینیڈا دنیا بھر میں ایک امن پسند ملک سمجھا جاتا ہے۔ اس کا عموماً کسی اور ملک سے کوئی جھگڑا یا قضیہ نہیں ہوتا۔ ہاں ستم ظریفانہ طور پر چند ایک استثنا کے ساتھ، یہ ہمیشہ امریکہ کے جھگڑوں میں یا برطانیہ کے خارجہ امور کے قضیوں میں ان کا اتحادی بن کر جنگوں کا بوجھ اٹھاتا رہتا … Continue reading کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا