عزیز ہم وطنو!۔

خالد محمود

عزیز ہم وطنو!۔

اپنی اپنی پُشت سنبھالیں، ہاتھ دل و جگر پر رکھیں یا سرد موسم میں اپنے خصیوں پر۔۔۔

مگر حالات کی سنگینی ختم نہیں ہونے والی۔

شانتی اور مکتی نہیں ملنے والی ۔

سوشل میڈیا پر ترّقی پسند ی کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں کے غائب کئے جانے

چوہدری نثار کا سینیٹ میں بیان کہ فرقہ بند انتہا پسند جماعتیں دہشت گرد نہیں ہیں

اور جنرل راحیل کا تیل کی ابلتی کڑاہی(ملک میں مذہب کے نام پر پھیلی دہشت گردی) سے سلامت نکل کر سعودی تیل کے مالشی بستر پر استراحت فرمانا

ایک بڑے طوفان اور تاریک دور کا بندوبست ہے۔

اس پر مستزاد یہ کہ جج نے فرمایا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر سے ان کی نااہلی ثابت نہیں ہوتی۔

تقریر سے صرف سلمان حیدر کی یرغمالی ثابت ہوتی ہے ۔

یہ آپ کاآج کا پیارا پاکستان! ۔

2 Comments

  1. Tm jesy log apny gr k wafadar ni ho skty to Pakistan k ya Pakistani awam k kesy wafadar ho sktay.

  2. مختصر اور شاندار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *