یہاں منٹو دفن ہے

مشرقی پنجاب کے مہان کہانی کار و ڈرامہ نگار بلونت گارگی کی پنجابی کی مشہور کتاب’’حسین چہرے‘‘ سے ایک خاکہ ترجمہ: الفت تنویر بخاری (دوسری و آخری قسط) بازار میں چمک دمک او رگہماگہمی تھی۔ سیخ کباب، پان، پھولوں کے ہار اور تماش بینوں کی رونق۔ اس گہماگہمی میں عجیب سرسراہٹ، خاموش اشارے او رگھورنے والی نظریں تھیں۔ انتہائی خاموشی … Continue reading یہاں منٹو دفن ہے