Archive for September 1st, 2015

پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

خان باچا ۔۔۔جب میں نے 1921 میں پہلا آزاد سکول کھولا توہمارے پاس استادوں کی بہت کمی تھی۔اس لیے بھی کبھی میں خود بھی بچوں کو پڑھاتاتھا۔دوسری بات یہ کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی تھی اور استادوں کو اچھی تنخواہیں بھی نہیں دے سکتے تھے۔ لاہور میں خلافت کانفرنس کیلئے گیاتھا وہاں ضلع بنوں کے گاوءں میراخیل سے تعلق […]

· 1 comment · کالم
دنیا کا قدیم ترین قرآنی نسخہ حضرت محمد ؐ سے بھی پہلے کا ہے؟

دنیا کا قدیم ترین قرآنی نسخہ حضرت محمد ؐ سے بھی پہلے کا ہے؟

سکالرز کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں موجود قدیم ترین قرآن کا نسخہ حضرت محمدؐ کی پیدائش سے بھی پہلے کا ہو سکتا ہے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں موجود قرآن کے نسخے کا جو ریڈیو کاربن ٹیسٹ کیا گیا ہے، اس ٹیسٹ کے مطابق یہ سنہ 568 […]

· 0 comments · بین الاقوامی
داعش کی اپنی کرنسی متعارف ‘ جاندار کی تصویر کے استعمال سے گریز

داعش کی اپنی کرنسی متعارف ‘ جاندار کی تصویر کے استعمال سے گریز

اسلامک اسٹیٹ ( آئی ایس ) دہشت گرد گروپ نے نیا سکہ رائج کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے خود اپنی کرنسی تیار کرنی شروع کردی ہے اور اسے 9/11 کے بعد امریکہ کو دوسرا بڑا دھکا قرار دیا ہے ۔ ایک دستاویزی فلم کی طرز کا ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس شدت پسند گروپ نے اپنی نئی کرنسی بھی دکھائی […]

· 0 comments · بین الاقوامی